: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہیملٹن …نیوزی لینڈنے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا، پانچ میچز کی سیریز میں کیویز کو عالمی چمپئن پر دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ ہیملٹن میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش کا کافی عمل دخل رہا، کیویز نے42 اوورز میں 271 رنزاسکورکیے، ولیمسن نے77، راس ٹیلر نے57
رنزبنائے۔کوری اینڈرسن نے17 گیندوں پر44 رنزاسکورکیے، مارٹن گپٹل نے بھی 44 رنزبنائے۔ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بھارت کو41اعشاریہ تین اوورمیں293 رنزکا ٹارگٹ ملا، بھارتی ٹیم9 وکٹ پر277 رنزبنا سکی۔ ویرات کوہلی نے78 اورکپتان دھونی نے56رنزاسکوکیے۔ٹم ساؤتھی نے چاراورکوری اینڈرسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔